Close

#1 Cloud Based POS Software Sale

Posted on
30 September 2021
( 21 days ago )
Location
Views  
13
Sold by
Ali Ali 0
0 reviews
2 ads online
Member since February 2021
Show phone number
Print

پی او ایس/ انوینٹری مینجمینٹ سسٹم حاصل کریں
جو آپ موبائل سے یا اپنے کمپیوٹر سے آپریٹ کرسکتے ہیں
اس میں آپ کو بل بنانے اور پرنٹ کرنے کی سہولت ٹیکس کے ساتھ میسر ہوگی
اس میں آپ اپنے سپلائیر اور کلائنٹس کی ڈیٹیلز ایڈ کرسکتے ہیں
اس میں آپ پے ایبل اور ریسو ایبل کا ٹریک رکھ سکتے ہیں
اس میں آپ پراڈکٹ بار کوڈ / کٹیگری کے ذریعے ڈال سکتے ہیں
اس میں آپ اپنے اسٹاک کا دھیان رکھ سکتے ہیں
اس میں آپ خود ایڈمن کی آئی ڈی سے اور آپ کے ملازم اسٹاف کی آئی ڈی سے آپریٹ کرسکتے ہیں
یہ دکان ، گودام اور وئیر ہاؤس کا مکمل سلوشن ہے
اور بھی بہت کچھ جیسے رپورٹس وغیرہ
اگر آپ اس کو اپنے لوکل سسٹم میں انسٹال کروانا چاہئے ہمارے آنلائن سرور کے علاوہ اس کے چارجز دس ہزار ہونگے اور ہم ٹیم ویوئیر سافٹ وئیر کے ذریعے آپ کے سسٹم میں انسٹال کردیں گیں ۔ مندرجہ بالا ڈیمو لنک اور اسٹاف کی آئی ڈی ہے